Pages

Tuesday 30 May 2017

کاروائی کے دوران حسین نواز کی طبیعت خراب

کاروائی کے دوران حسین نواز کی طبیعت خراب ، ڈاکڑی معینہ کیا گیا ، اور ڈاکڑ نے بالکل صحت یاب کرار دے دیا - جے آئی ٹی کے درمیان صورت حال تب دلچسپ ہو گئی جب حسین نواز نے طبیعت کا بہانہ لگا کر جانے کی کوشش کی ۔ جس پر ہسپتال میں انکا چیک اپ کیا گیا، ڈاکڑ نے صحت یاب قرار دے کر واپس 
کاروائی میں بھیج دیا۔




N-league wants to purchase JIT .


Sunday 21 May 2017

اندرون سندھ سے پیپلزپارٹی کی کئی اہم ترین شخصیات نے بد دل ہو کر تحریک انصاف جوائن کرنے کا اشارہ دے ڈالا


آئندہ ہفتے عمران خان کے سکھر اور کشمور کے دورے سے قبل ہی پاکستا ن تحریک انصاف سندھ نے اپنا کام ہنگامی بنیادوں پر شروع کردیا ہے اور انھوں نے پیپلزپارٹی سے ناراض اہم شخصیات سے اپنے روابط بڑھا دیے ہیں۔ اور کہا جا رہا ہے کہ اندرون سندھ کی پاکستان پیپلزپارٹی کی چھ اہم ترین شخصیات نے پاکستا ن تحریک انصاف میں شمولیت کا عندیہ دے دیا ہے۔دادو،گھوٹکی، حیدرآباد، خیر پور،
میر پور خاص، سانگھڑ اور دیگر کئی علاقوں سے پیپلزپارٹ سے بد دل ہونے والے اہم رہنما اپنے سیاسی حلقوں میں پی ٹی آئی میں شمولیت کےلئے مشاورت جاری رکھے ہوئے ہیں۔ادھر صورتحال کی نزاکت کو بھانپتے ہوئے پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری نے سندھ میں جلد واپسی کا اشارہ دے دیا ہے اور سرکردہ رہنما?ں کو ناراض اراکین کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔

Tuesday 16 May 2017

ﮐﯿﻨﯿﮉﯾﻦ ﮨﺎﺋﯽ ﮐﻤﺸﻨﺮ ﮐﯽ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﺘﻌﯿﻦ ﮐﯿﻨﯿﮉﯾﻦ ﮨﺎﺋﯽ ﮐﻤﺸﻨﺮ ﮐﯽ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ
ﻣﻼﻗﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮎ - ﮐﯿﻨﯿﮉﺍ ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ ﺳﻤﯿﺖ ﺑﺎﮨﻤﯽ ﺩﻟﭽﺴﭙﯽ ﮐﮯ ﺍﻣﻮﺭ ﭘﺮ ﺗﻔﺼﯿﻠﯽ ﺗﺒﺎﺩﻟﮧ ﺧﯿﺎﻝ
ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ﺑﺨﺶ ﮨﯿﮟ، ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﻭﻃﺮﻓﮧ ﺍﻭﺭ ﮐﺜﯿﺮﺍﻟﺠﮩﺘﯽ ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻨﯿﮉﺍ ﮐﮯ ﺗﻌﺎﻭﻥ ﮐﻮ ﻗﺪﺭ ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮦ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﻮﮞ، ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ
ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﺋﯿﺪﺍﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﺘﺤﮑﺎﻡ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺷﻔﺎﻓﯿﺖ ﻧﺎﮔﺰﯾﺮ ﮨﮯ، ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ
ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﻧﮯ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﺁﻻﺋﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺻﺒﺮ ﺁﺯﻣﺎ ﺟﺪﻭﺟﮩﺪ ﮐﯽ، ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ
ﻣﯿﺮﯼ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﮐﯽ ﮐﺎﻭﺷﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﺝ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﯽ ﺍﺻﻼﺣﺎﺕ ﮐﻮ ﻗﻮﻣﯽ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﮐﺰﯾﺖ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﮯ، ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ
ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﻧﮯ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﯽ ﺍﺻﻼﺣﺎﺕ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﺎﻧﯽ ﮐﺎﻭﺷﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻓﻌﺎﻝ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺍﺩﺍ ﮐﯿﺎ، ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ
ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﯽ ﺍﺻﻼﺣﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮐﺎﻭﺷﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﮐﭽﮫ ﺯﯾﺎﺩﯼ ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ﺑﺨﺶ ﻧﮩﯿﮟ، ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ
ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﯽ ﺍﺻﻼﺣﺎﺕ ﮐﺎ ﻋﻤﻞ ﻣﮑﻤﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﻌﺪ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺁﻑ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺗﺸﮑﯿﻞ ﻧﻮ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﯽ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ، ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ
ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﺩﺭﭘﯿﺶ ﺑﮍﮮ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﮯ، ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ
ﺿﺮﺏ ﻋﻀﺐ ﺍﻭﺭ ﺭﺩﺍﻟﻔﺴﺎﺩ ﺟﯿﺴﮯ ﺁﭘﺮﮈﯾﭙﺎﺭﭨﻤﻦ ﻭﺭﺗﺤﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﺎﯾﺎﮞ ﺑﮩﺘﺮﯼ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﭼﯿﻠﻨﺠﺰ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ ، ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ
ﺍﺱ ﺿﻤﻦ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﺍﯾﮑﺸﻦ ﭘﻼﻥ ﭘﺮ ﺟﺎﻣﻊ ﻋﻤﻠﺪﺭﺁﻣﺪ ﺍﻭﺭ ﻧﯿﮑﭩﺎ ﮐﯽ ﻣﮑﻤﻞ ﻓﻌﺎﻟﯿﺖ ﻧﺎﮔﺰﯾﺮ ﮨﯿﮟ، ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ
ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﺤﮑﻤﮧ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﯽ ﺍﺻﻼﺡ ﮐﯽ ﺍﻓﺎﺩﯾﺖ ﺑﮭﯽ ﺍﺗﻨﯽ ﮨﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ، ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ
ﭘﺨﺘﻮﻧﺨﻮﺍ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﺻﻼﺡ ﮐﺎﺭ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﮯ ﺷﺎﻧﺪﺍﺭ ﮐﺎﺭﮐﺮﺩﮔﯽ ﮐﺎ ﻣﻈﺎﮨﺮﮦ ﮐﺮﺭﮨﯽ ﮨﮯ، ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ
ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻭﻗﺖ ﺩﯾﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﮨﻢ ﻣﻮﺿﻮﻋﺎﺕ ﻭ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺍﺋﮯ ﺳﮯ ﺁﮔﺎﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﺎ ﻣﺸﮑﻮﺭ ﮨﻮﮞ، ﮐﯿﻨﯿﮉﯾﻦ ﮨﺎﺋﯽ ﮐﻤﺸﻨﺮ

Friday 12 May 2017

IPL Fixed Match Between KXIP Vs MI.


"BAKWAS BAND KERO" Pervez Musharraf Ne Indian Anchor Ko Kahin Ka Naa Chora


انسانیت کےلیےایک سبق آموز واقصہ۔۔۔۔۔۔۔



ایک چوہا کسان کے گھر میں بل بنا کر رہتا تھا، ایک دن چوہے نے دیکھا کہ کسان اور اس کی بیوی ایک تھیلے سے کچھ نکال رہے ہیں،چوہے نے سوچا کہ شاید کچھ کھانے کا سامان ہے-
خوب غور سے دیکھنے پر اس نے پایا کہ وہ ایک چوهےدانی تھی- خطرہ بھانپنے پر اس نے گھر کے پچھواڑے میں جا کر کبوتر کو یہ بات بتائی کہ گھر میں چوهےدانی آ گئی ہے-
کبوتر نے مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ مجھے کیا؟ مجھے کون سا اس میں پھنسنا ہے؟
مایوس چوہا یہ بات مرغ کو بتانے گیا-
مرغ نے مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ ... جا بھاييے میرا مسئلہ نہیں ہے-
مایوس چوہے نے دیوار میں جا کر بکرے کو یہ بات بتائی ... اور بکرا ہنستے ہنستے لوٹ پوٹ ہونے لگا-
اسی رات چوهےدانی میں كھٹاك کی آواز ہوئی جس میں ایک زہریلا سانپ پھنس گیا تھا-
اندھیرے میں اس کی دم کو چوہا سمجھ کر کسان کی بیوی نے اس کو نکالا اور سانپ نے اسے ڈس لیا-
طبیعت بگڑنے پر کسان نے حکیم کو بلوایا، حکیم نے اسے کبوتر کا سوپ پلانے کا مشورہ دیا،
*کبوتر ابھی برتن میں ابل رہا تھا*
خبر سن کر کسان کے کئی رشتہ دار ملنے آ پہنچے جن کے کھانے کے انتظام کیلئے اگلے دن مرغ کو ذبح کیا گیا
کچھ دنوں کے بعد کسان کی بیوی مر گئی ... جنازہ اور موت ضیافت میں بکرا پروسنے کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا ......
چوہا دور جا چکا تھا ... بہت دور ............
اگلی بار کوئی آپ کو اپنے مسئلے بتائے اور آپ کو لگے کہ یہ میرا مسئلہ نہیں ہے تو انتظار کیجئیے اور دوبارہ سوچیں .... ہم سب خطرے میں ہیں ....
سماج کا ایک عضو، ایک طبقہ، ایک شہری خطرے میں ہے تو پورا ملک خطرے میں ہے ....
ذات، مذہب اور طبقے کے دائرے سے باہر نكليے-
خود تک محدود مت رہیے- دوسروں کا احساس کیجئیے۔ پڑوس میں لگی آگ آپکے گھر تک بھی پہنچ سکتی ہے

Monday 8 May 2017

Abdul Razzaq and Imran Nazir in Action after six year.

Abdul Razzaq and Imran Nazir in Action after 6 years. Imran nazir and abdul razzaq will in action for a long struggle. Cricket lovers has great passion to see both in Pakistan team. 
They have ability to change the match. Both are big hitters. 

Sunday 7 May 2017

روس کے صدر جوزف سٹالن



سابق اشتراکی روس کے صدر جوزف سٹالن ایک مرتبہ اپنے ساتھ پارلیمنٹ میں ایک مرغا لے آیا اور سب کے سامنے اس کا ایک ایک پر نوچنے لگا

مرغا درد سے بلبلاتا رہا

مگر ایک ایک کر کے سٹالن نے اس کے سارے پر اتار دیئے

پھر مرغے کو فرش پر پھینک دیا اور جیب سے کچھ دانے نکال کر مرغے کی طرف پھینک دیئے اور چلنے لگا

مرغا دانا کھاتا ہوا سٹالن کے پیچھے چلنے لگا

سٹالن برابر دانا پھینکتا گیا اور مرغا دانا منہ میں ڈالتا ہوا برابر اس کے پیچھے چلتا ہوا آخر کار سٹالن کے پیروں میں آ کھڑا ہوا

سٹالن نے اپنے کامریڈز کی طرف دیکھا اور اس کے بعد ایک تاریخی فقرہ بولا:

"سرمایہ دارانہ ریاستوں کے عوام اسی مرغے کی طرح ہوتے ہیں
ان کے حکمران پہلے عوام کا سب کچھ لوٹ کر انہیں اپاہج کر دیتے ہیں اور بعد میں معمولی سی خوراک دے کر خود کو انکا مسیحا بنا دیتے ہیں
اور چند سکوں‘ چند نوالوں کے عوض‘ معاشی غلامی کا شکار اور اجتماعی شعور سے محروم عوام بھول جاتے ہیں کہ انہی انسان نما درندوں نے تو ہمیں چوپایوں کے درجے پر لا کھڑا کیا تھا۔"

سٹالن کویہ فقرہ بولتے وقت شاید ذرا سا بھی اندازہ نہیں تھا کہ وہ جو فقرہ بولنے جا رہا ہے مستقبل قریب میں وہ فقرہ پاکستانی حکمرانوں اور پاکستانی عوام پر بالکل فٹ آئے گا۔

پاکستانی عوام کی اکثریت وقت کے فرعونوں کے سامنے مرغوں جیسی ہی ہے۔                (ماخوذ)

اور کچھ مرغے تو ان کے گن بھی گاتے ھیں ....

Sohail Warraich arguments about panama decision.

Sohail Warraich Revealing Nawaz Sharif Losses By Supreme Court Panama Case JIT



Gali Gali mein shour hai nawaz Sharif chor hai.



گلی گلی میں شور ہے نواز شریف چور ہے. نیا گانا آگیا ہے۔ شیئر کرتے جاو۔۔۔